ضلع کی تمام مساجد میں ڈینگی مچھر سے بچائو کا سپرے کردیا گیا ،معتکفین کو ملیریاسے بچا ئو کیلئے کلوروکوئن کی خوراک بھی دی جا ئیگی

جمعہ 16 جون 2017 21:29

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایئت پر محکمہ صھت نے ضلع کی تمام مساجد میں ڈینگی مچھر سے بچائو کا سپرے کردیا گیا ہے تاکہ اعتکاف بیٹھنے والوںکوکوئی مشکل پیش نہ آئے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹربرائے ڈینگی ڈاکٹر بلال نے بتایا کہ اینٹی ڈینگی ٹیموں کی طرف سے مساجد کے مختلف حصوں میں ڈینگی سے بچائو کا سپرے کیا گیا ہے جس کا مقصداعتکاف کرنے والے معتکفین کو مچھروں سے محفوظ رکھنا ہے جاسکے مکمہ صحت سے ذرائع نے بتا یا کہ معتکفین کو ملیریاسے بچا ئو کے لیے کلوروکوئن کی خوراک بھی دی جا ئے گی تا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں وہ اپنے اللہ کو بغیر کسی تکلیف کے ر اضی کر سکیں۔

متعلقہ عنوان :