یوروزون وزراء نے یونان کے لئے بیل آؤٹ معاہدے پر دستخط کردئیے

جمعہ 16 جون 2017 21:00

لکسمبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2017ء) یوروزون کے وزراء نے گزشتہ روز یونان کے لئے بیل آؤٹ رقم کا تازہ ترین حصہ دینے کیلئے طویل عرصے سے تاخیر کے شکار معاہدے پر دستخط کردئیے،اسی طرح انہوں نے اس موسم گرما میں تازہ قرضہ جاتی بحران سے بچاؤ کا سامان پیدا کردیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یورپی یونین ذرائع نے بتائی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پروگرام میں ایک معاہدہ ہے اور ہم نے یونان کیلئے 8.5بلین یورو دینے پر اتفاق کیا ہے،یہ ا علان لکسمبرگ میں یوروزون کے 19وزرائے خزانہ کے اجلاس کے بعد سامنے آیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :