ایس ای سی پی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف اپنی انفورسمنٹ مہم بھر پور طریقے سے جاری رکھے گا ، کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ اور شفافیت کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے ، ترجمان سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن پاکستان
جمعہ 16 جون 2017 19:36
(جاری ہے)
ان اصلاحات کا مقصد ملک میں کپیٹل مارکیٹ کی ترقی ، کارپوٹائزیشن کا فروغ اور سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
ایک مضبوط اور مستحکم ریگولیٹری فریم ورک کے ساتھ ایس ای سی پی نے سٹاک مارکیٹ میں ہیر پھیر کرنے والے عناصر ، ان سائیڈر ٹریڈرز اور ریگولیٹری قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور مہم شروع کی۔ سپر ویڑن اور نگرانی کے ایک فعال نظام کے تحت قانون توڑنے والے عناصر کے خلاف بھو پور اقدامات کئے گئے اور کئی ایک کے خلاف عدالت میں فوجداری مقدمات بھی دائر کئے گئے۔ایس ای سی پی کی اس بھر پور انفورسمنٹ مہم نے کئی ایسے عناصر کو ادارے کے خلاف بھڑکا دیا اور انہوں نے مایوس ہو کر ایس ای سی پی کے خلاف میڈیا اور سوشل میڈیا پر بد نیتی پر مبنی پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے ۔ کمیشن اور اس کے افسران کے خلاف اس بے بنیاد مہم کا مقصد ایس ای سی پی کا امیج کو خراب کرنا اور ان مضموم عناصر کے خلاف اقدمات میں رکاوٹیں ڈالنا ہے۔ایس ای سی پی اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ایس ای سی پی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ان عناصر کے خلاف اپنی انفورسمنٹ مہم بھر پور طریقے سے جاری رکھے گا اور کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر سرمایہ کاروں کے مفادات کے تحفظ اور شفافیت کے لئے اقدامات کرتا رہے گا۔(و خ )متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.