یونان سے بے دخل ہونے والے مزید پاکستانیوں کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کر کے ان کو جیل بھیج دیا

جمعہ 16 جون 2017 18:27

یونان سے بے دخل ہونے والے مزید پاکستانیوں کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2017ء) یونان سے بے دخل ہونے والے مزید پاکستانیوں کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گرفتار کر کے ان کو جیل بھیج دیا گیا ہے جنہیں آج ایف آئی اے سینٹرل عدالت پنجاب میں پیش کرے گی، بتایا گیا ہے کہ ان 25 پاکستانیوں کو امیگریشن حکام نے ایئرپورٹ اورنج سے گرفتار کیا جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ پنجاب سے کوئٹہ اور ایران گئے جہاں سے وہ غیر قانونی راستوں سے ہوتے ہوئے یونان پہنچے تو یونانی بارڈر سکیورٹی فورس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ (اے ملک)

متعلقہ عنوان :