عالمی بینک کے علاقائی ڈائریکٹر کی خواجہ آصف سے ملاقات

بجلی کے شعبہ میں عالمی بینک کے تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 16 جون 2017 18:01

عالمی بینک کے علاقائی ڈائریکٹر کی خواجہ آصف سے ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچ موتھو النگووان نے یہاں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سے ملاقات کی اور بجلی کے شعبہ میں عالمی بینک کے تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یقین دلایا کہ پاکستان میں بجلی کے شعبہ کی حالت بہتر بنانے کے لئے بینک تعاون جاری رکھے گا

متعلقہ عنوان :