وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر کی ملاقات،

باہمی دلچسپی کے امور ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال ، تاجک سفیر کی وزیراعظم کے ہمراہ دورے کی دعوت، خواجہ آصف نے قبول کرلی

جمعہ 16 جون 2017 16:00

وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر کی ملاقات،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر نے ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا تاجکستان کے سفیر نے رواں سال جولائی میں وزیراعظم کے ہمراہ دورے کی دعوت دی جسے خواجہ آصف نے قبول کر لیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر دفاع خواجہ آصف سے تا جکستان کے سفیر نے ملاقات کی ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، توانائی کے شعبے میں تعاون اور دفاعی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تاجکستان کے سفیر نے رواں سال جولائی میں وزیراعظم کے ہمراہ دورے کی دعوت دی ۔جسے خواجہ آصف نے قبول کر لیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ دورے میں توانائی سے متعلق معاملات پر بات چیت کا موقع ملے گا۔ دوسرے باہمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کا موقع ملے گا۔

متعلقہ عنوان :