تیز رفتا ر کار کی درخت سے ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دو زخمی

جمعہ 16 جون 2017 15:58

تیز رفتا ر کار کی درخت سے ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دو زخمی
خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2017ء) تیز رفتا ر کار درخت سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق دو شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نو احی علاقہ کبیروالانزد پل باگڑسے ملتان جاتے ہو ئے دوران اوور ٹیک کرتے ہوئے کاردرخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص علی رضا 30 سال جاں بحق جبکہ محمد نزر 32 عزیز علی 25 سال سکنہ ملتا ن شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :