چیچہ طنی،کھیتوں میں کام کرتے آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

جمعہ 16 جون 2017 15:34

چیچہ طنی،کھیتوں میں کام کرتے آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دو افراد ..
چیچہ طنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2017ء) کھیتوں میں کام کرتے ہوئے آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گا ئوں 113بارہ ایل کا رہائشی محنت کش 35شاہد ولد بشیراحمدکھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی اور آسمانی بجلی گرنے سے 35شاہد ولد بشیراحمداور 45سالہ سیانی بی بی زوجہ شاہ نوازجاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :