چین پاکستان کا قریبی اور پراعتماد دوست، سی پیک سے یہ تعلق مزید مضبوط ہوا ، سرتاج عزیز
چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے بیلٹ روڈ منصوبے سے دونوں ملکوں کی معیشت مضبوط ہو گی ۔مشیر خارجہ کا پاک چین سٹڈی سنٹر کی افتتا حی تقریب سے خطا ب
جمعہ 16 جون 2017 15:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چین پاکستان کا ہمیشہ پراعتماد دوست رہا ہے اس کے علاوہ سی پیک معاہدے میں بھی گزشتہ چار برسوں سے یہ رشتہ مزید مضبوط ہوا ہے ۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے بیلٹ روڈ منصوبے سے دونوں ملکوں کی معیشت مضبوط ہو گی ۔اس موقع پر چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا کہ سٹڈی سنٹر کا بالکل درست وقت پر افتتاح ہوا ہے اس سے دونوں ملکوں کی عوام مزید قریب آئے گی۔دونوں ملکوں کے عوام ترقی اور پالیسیوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ آخر پاک چین دوستی کا مستقبل کتنا روشن ہے اور اس ضمن میں چین بھی ترقی کے مواقعہ کی فراہمی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے ۔سن وی ڈونگ نے کہا کہ چین کی ترقی کے تین راہنما اصول ہیں ۔ جن میں مضبوط قیادت ‘ پرامن ترقی اور عوام کی لگن شامل ہیں ۔انہی خوبیوں کی بدولت چین میں ترقی ممکن ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.