کوئٹہ ،حکومت نئے مالی سال میں مراحلہ وار میونسپل کارپوریشنوں کے چیئرمین کو گاڑیاں دی جائے گی

جمعرات 15 جون 2017 22:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) بلوچستان حکومت نے نئے مالی سال میں مراحلہ وار تمام اضلاع میں لوکل گورنمنٹ اور چیئرمین ضلع کونسل کے دفاتر تعمیر کئے جا رہے ہیں مرحلہ وار سب اضلاع میونسپل کمیٹیوں اور میونسپل کارپوریشنوں کے چیئرمین کو گاڑیاں دی جائے گی تمام چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ2010 کے تحت اعزازیہ دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :