پولیو ٹاسک فورس سکھر کا اجلاس 21جون کو طلب

جمعرات 15 جون 2017 22:03

سکھر۔15جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عبا س بلوچ کی جانب سے سکھر ڈویژنل پولیو ٹاسک فورس کا اہم اجلاس 21جون 2017بروز بدھ صبح 11بجے ڈپٹی کمشنر سکھر کے کمیٹی روم میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو سندھ کے کوآرڈینیٹر فیاض احمد جتوئی بھی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :