کوہلومیں بارشیں نہ ہونے سے شدید خشک سالی ،مال مویشیاں مرنے لگے

جمعرات 15 جون 2017 17:17

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2017ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو کے مختلف علاقوں جانداران،کاہان،جنت علی ،سفید،میوند ، گرسنی اور چمالنگ میں گزشتہ ایک سال سے بارشیں نہ ہونے کے باعث شدید خشک سالی ہے جس کے باعث ان علاقوں میںپانی ناپید ہونے کی وجہ سے مال مویشیاں درجن بھر کی تعداد میں مرنے لگے ہیں جبکہ ضلع کے ان علاقوں میں لوگ آئے روز بڑی تعداد میں نکل مکانی کررہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :