محصورین غزہ سحر وافطار میں موم بتیوں کی روشنی کا سہارالینے پر مجبور،24گھنٹوں میں سے صرف 45 منٹ کیلئے بجلی کی فراہمی
جمعرات 15 جون 2017 15:09
(جاری ہے)
غزہ کے عوام کو جہاں سنگین معاشی مشکلات کا سامنا ہے وہیں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کی طرف سے بجلی کی دانستہ بندش جیسے بحران سے بھی دوچار کیا گیا ہے۔
حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کی سفارش پر اسرائیل نے غزہ کو فراہم کی جانے والی بجلی کم کردی تھی۔ اسرائیل کی طرف سے چوبیس گھنٹوں میں صرف 45 منٹ کے لیے غزہ کو بجلی دی جاتی ہے۔ غزہ کو بجلی کی فراہمی کے دیگر ذرائع بھی بند ہیں، ایندھن کی ترسیل بند ہونے کے باعث مقامی بجلی گھر بھی بند پڑے ہیں۔ مجموعی طور پر غزہ کے عوام چوبیس میں سے صرف چار گھنٹے ہی بجلی سے استفادہ کر پاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.