وزیر اعظم خوش تھے انہوں نے بولا اللہ چنگی کرے گا‘

ہم سرخرو ہوں گے، سنیٹر پرویز رشید کا بیان

جمعرات 15 جون 2017 14:38

وزیر اعظم خوش تھے انہوں نے بولا اللہ چنگی کرے گا‘
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جون2017ء) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراطلاعات سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیراعظم ہشاش بشاش تھے ،وزیراعظم نے کہا ملک کا مستقبل جمہوریت سے مشروط ہے،انھوں نے ساتھیوں کو دیکھ کر کہا اللہ چنگی کرئے گا،ہم سرخرو ہوں گے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیراعظم ہشاش بشاش تھے۔وزیراعظم نے کہا ملک کا مستقبل جمہوریت سے مشروط ہے۔وزیراعظم نے کہا جمہوریت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ساتھیوں کو دیکھ کر کہا ۔ اللہ چنگی کرئے گا۔ہم سرخرو ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :