ایکسیئن کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی طرف سے دو ہینڈ گرینڈ بم پھینکے گئے،کوئی جانی نقصان نہیںہوا

جمعرات 15 جون 2017 00:50

خاران۔14جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) ایکسیئن بی اینڈ آر شہاب مگسی کی رہائش گاہ پر نامعلوم افراد کی طرف سے دو ہینڈ گرینڈ بم پھینکے گئے جس کی آواز دو ر تک سنائی گئی ۔

(جاری ہے)

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعہ کے فوری طور پر ڈپٹی کمشنر قادر بخش پرکانی، ایف سی کرنل محمدامین دریجو ، ایس پی محمد انور بادینی اور دیگر فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔ اطلاعات کے مطابق اندھی گولی لگنے سے ایک بچی شدید زخمی ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :