خاران میں ایکسیئن کے گھر کے باہر دستی بم حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 15 جون 2017 00:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2017ء) خاران میں ایکسیئن کے گھر کے باہر دستی بم حملہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تفصیلات کے مطابق خاران شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایکسیئن شہاب مگسی کے گھر کے باہر دستی بم سے حملہ کیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :