لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کل سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

بدھ 14 جون 2017 21:40

لاہور:    ڈاکٹر طاہر القادری کل سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے اعزاز میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کلش 15 جو ن(جمعرات) کو سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں افطار ڈنردیں گے،اس سلسلہ میں تحریک انصاف،پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ق ،عوامی مسلم لیگ،مجلس وحدت المسلمین،جماعت اسلامی،پی ایس پی،ایم کیو ایم،جونیجو لیگ،آل پاکستان مسلم لیگ کے قائدین کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :