ہنگو،محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کا اکاوُ ٹنٹ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہوئے دھر لیا گیا
بدھ 14 جون 2017 20:30
(جاری ہے)
صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہو ئے سر کل آفیسر محکمہ انٹی کر پشن ہنگو ملک محمد جان نے کہا کہ کو ٹکی روڈ کے تعمیراتی منصو بہ کے گورنمنٹ کنٹر یکٹر خواجہ محمد کی شکایت پر اکاونٹنٹ سی اینڈ ڈپلیو اُ ن سے 35000 ہزار روپے رشوت کا مطا لبہ کر رہا ہے جس پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے جو ڈیشل مجسٹریٹ ٹو اکبر علی مہمند کے ہمراہ اور سر براہی میں چھاپہ مار کر اکاونٹنٹ سی اینڈ ڈبلیو آفس ہنگو فضل احمد سے 35000 ہزار روپے رشوت کی رقم بر آمد کر کے قبضہ میں لینے کیساتھ ساتھ ملزم کو حراست میں لیکر جیل منتقل کر دیا گیا ۔
اور تھانہ اینٹی کر پشن زیر دفعہ 161 ppc/5(2) pcملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سر کل آ فیسر ملک جان نے کہا کہ قانون کی پاسداری کو ہر صروت یقینی بنانے کے لئے بلا امتیاز کاروائی کی جائے گی اور کر پشن میں ملوث عناصر کیاتھ کو ئی رعایت نہیں بر تی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.