قلات ڈویژن کے 14پولیس اہلکاروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی
بدھ 14 جون 2017 19:43
(جاری ہے)
ڈی آئی جی قلات رینج محمد ظفر علی کے حکمنامے کے تحت چودہ پولیس اہلکاروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی ، جن میں گیارہ حوالدار پولیس اہلکاروں کو اے ایس آئی اور تین اے ایس آئی پولیس اہلکاروں ایس آئی کے عہدے پر ترقی دید گئی ۔
اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے پولیس اہلکاروں میں محمد اسحاق بیلہ علی حسن خضدار محمد عارف خضدار محمد اقبال خاران نوراحمد خضدار سدیر احمد خاران شفیق احمد خضدار محمد عالم خضدار محمد بشیرخضدار محمد خان خضدار شفیع محمد خضدار شامل ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.