خضدار میں تیزرفتاری کے باعث ٹرک الٹنے سے 2 افراد زخمی

بدھ 14 جون 2017 17:25

کوئٹہ۔14جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) خضدار کے علاقے وڈھ قومی شاہراہ پر تیزرفتاری کے باعث ٹرک الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بدھ کو خضدار کے علاقے وڈھ قومی شاہراہ پر تیزرفتاری کے باعث پیاز سے بھراٹرک الٹ گیاجس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔لیویز نے فوری طورپرزخمیوں ہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے۔(ن ک)

متعلقہ عنوان :