سوات میں4.1 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 14 جون 2017 16:37

سوات میں4.1 شدت کا زلزلہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2017ء) مینگورہ، شانگلاہ اور اسکے گردونواح میں 4.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مینگورہ ،شانگلاہ اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدید 4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی گہرائی 15کلومیٹر اور مرکز مینگورہ کا پہاڑی سلسلہ ہے تاہم زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :