یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان

بدھ 14 جون 2017 16:37

یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کی سٹاک ایکسچینج کا مرکزی ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.3 فیصد اپ کے ساتھ 12,298 پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

پیرس کا سی اے سی 40 انڈکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 5,283 پر بند ہوا تاہم لندن کا ایف تی ایس ای100 0.1 فیصد ڈائون کے ساتھ 7494.34 پر گیا۔

متعلقہ عنوان :