عمران خان جب جواب نہیں دے سکتے تو بدزبانی پر اُتر آتے ہیں‘
ان کو اب تمیز سکھائیں گے، عمران خان کس طرح کے دلیر ہیں جو اشتہاری ہونے کے باوجود کہیں پیش نہیں ہوئے،گرفتاری دینے کی ہمت کرکے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں، پوری قوم کہہ رہی ہے یکم جون والے ٹوئٹ کا کیا ہوا‘عمران خان نے بہنوں ،بیوی کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا،پرویز مشرف کچھ نہیں نکال سکا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں‘2018 کے انتخابات میں (ن)لیگ دو تہا ئی کی اکثریت حاصل کریگی مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں حنیف عباسی ‘ دانیال عزیز کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 14 جون 2017 15:06
(جاری ہے)
پوری قوم کہہ رہی ہے۔یکم جون والے ٹویٹ کا کیا ہوا۔عمران خان کے پاس منی ٹریل نہیں ہے۔انھوںنے کہا کہ عمران خان نے بہنوں ،بیوی کے نام پر پیسہ اکھٹا کیا۔تصویر لیک پر کس کو واپس بھیجا گیا۔بتایا جائے کسی کو گواہ بنانا کوئی تحقیقات نہیں ہوتیں۔
پرویز مشرف کچھ نہیں نکال سکا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں۔مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کیس الیکشن کمیشن بھیجنے سے انکار کردیاہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے وہ عمران خان کے خلاف کیس خود سنیں گے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان مختلف حیلوں بہانوں سے کیس کو لٹکانے کی کوشش کررہے ہیں۔عمران خان کا وقت آچکا ان کو اب تمیز سکھائیں گے۔عمران خان جب جواب نہیں دے سکتے تو بدزبانی پر اتر آتے ہیں ۔عمران خان اور ان کی پوری جماعت کے خلاف مقدمات درج ہیں۔عمران خان کس طرح کے دلیر ہیں جو اشتہاری ہونے کے باوجود کہیں پیش نہیں ہوتے ۔عمران خان گرفتاری دینے کی ہمت کریںاور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوں۔دانیال عزیز نے کہا کہ مختلف ادارے عمران خان کے منتظر ہیں۔2018کے انتخابات میں مسلم لیگ ن دوتہائی کی اکثریت حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.