ڈی پی او لیہ کا رمضان بازار کوٹ سلطان کا سرپرائز وزٹ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،مختلف اسٹالز چیک کئے

منگل 13 جون 2017 23:46

لیہ ۔13جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء) ڈی پی او لیہ کا رمضان بازار کوٹ سلطان کا سرپرائز وزٹ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،مختلف ا سٹالز چیک کیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے رمضان بازار کوٹ سلطان کا سر پرائزڈ وزٹ کیا اوررمضان بازار میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور انتظامات پر اطمنیان کا اظہار کیا رمضان بازار کے مختلف اسٹالز چیک کیے اور ان پر موجود اشیاء کا معیار ،انکی دستیابی اور قیمتیں چیک کیں ۔