لیہ، تیز آندھی سے چالہ سالہ بچی پانی کے تالاب میں گرکر جاں بحق

منگل 13 جون 2017 23:46

لیہ ۔13جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء) تیز آندھی سے چالہ سالہ بچی پانی کے تالاب میں گر کر جاں بحق۔جمن شاہ کے نواحی چک 160 ٹی ڈی اے میں گزشتہ شام چلنے والی تیز آندھی سے امیر محمد کی چار سالہ بیٹی گھر کے باہر کھڑی تھی کہ اچانک تیز آندھی کے جھونکے سے تالاب میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

بچی کے اچانک جاں بحق ہونے پر گھر میںکہرام مچ گیا۔نمازجنازہ میںلوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :