نوبزادہ گزین مری 9جون کو وطن واپس نہیںپہنچ رہے ہیں،ترجمان

منگل 13 جون 2017 23:35

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2017ء) نوبزادہ گزین مری کے ترجمان نے ان خبروں کی تردید کی کہ نوبزادہ گزین مری 9جون کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں ترجمان نے کہا کہ نوبزادہ گزین مری جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں تاہم ان کی واپسی کے حوالے سے تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا نوبزادہ گزین مری عید کے بعد وطن واپس پہنچیں گے اس حوالے سے باقائدہ تاریخ کا اعلان پرنٹ وسوشل میڈیا کے ذریعے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :