اینٹی کا ر لفٹنگ سیل کی کارروائی، 2 مسروقہ گاڑیاں برآمد، کار چور گرفتار

منگل 13 جون 2017 23:33

اینٹی کا ر لفٹنگ سیل کی کارروائی، 2 مسروقہ گاڑیاں برآمد، کار چور گرفتار
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2017ء) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا رروائی کرتے ہوئے 2مسروقہ گاڑیاں بر آمد کر کے کا ر چور گینگ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطا بق وفا قی دارالحکو مت میں کا رچوری کی روک تھا م کیلئے پولیس ٹیم نے کا رچور گینگ کے ایک ملزم سیف الر حمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دو عدد مسروقہ گا ڑیا ں سوزوکی بو لا ن رجسٹر یشن نمبر LEC-8810مسروقہ مقدمہ نمبر 164/17بجرم 381-Aت پ تھا نہ ما ڈل ٹا ئون گو جر نوالہ اور سوزوکی بو لا ن رجسٹر یشن نمبر LEF-442مقدمہ نمبر 118/17بجر م 381-Aت پ تھا نہ کو تو الی گو جر انو الہ بر آمد کرلیں ۔

اس کے علا وہ ملزم کے دیگر سا تھیو ں اور مسروقہ گا ڑ یو ں کی بر آمد گی کے لیے پولیس ٹیم سر توڑ کو شش کر رہی ہے مزید تفتیش جا ر ی ہے۔

متعلقہ عنوان :