امن و امان کے قیام سے ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ میچز کی راہ ہموار ہو رہی ہے، اکیڈمیوں کو عالمی سطح کے کھلاڑی تیار کرنا ہونگے تاکہ ایک بار پھر پاکستانی ٹیم عالمی مقابلوں میں سرخرو ہو سکے
گورنر سندھ محمد زبیرکا معین خان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ اور اجلاس سے گفتگو
منگل 13 جون 2017 23:30
(جاری ہے)
۔ اس موقع پر معروف کرکٹر معین خان سمیت دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے ۔ گورنر سندھ نے اکیڈمی کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کے ضمن میں معلومات بھی حاصل کیں ۔
گورنر سندھ نے کہا کہ علاقائی سطح پر کرکٹ اکیڈ میزعالمی معیار کے کرکٹرز کی تیاری میں اہم ثابت ہورہی ہیں کیونکہ اکیڈمی کے ذریعہ کرکٹ کے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارا جا تاہے ، چونکہ عالمی معیار کی کرکٹ میں تیکنیک اہم ہوتی ہے جو اکیڈ می میں درست کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی ٹیم سے بڑی توقعات ہیں ، ٹیم کی ناکامی پر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ اس کے شائقین بھی مایوس کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو ایک بار نمبرون بنانے کے لئے کرکٹ اکیڈمیوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، اکیڈمیوں کو عالمی سطح کے کھلاڑی تیار کرنا ہونگے تاکہ ایک بار پھر پاکستانی ٹیم عالمی مقابلوں میں سرخرو ہو سکے ۔ معروف کرکٹر معین خان نے اکیڈمی آمد پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں اکیڈمی کی کارکردگی اور وہاں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.