جے آئی ٹی اور عدلیہ پر شب خون مارنے کے لیے وفاق کے علاوہ پنجاب کی بھی جی جی برگیڈ تیار
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو جے آئی ٹی کی جانب سے نوٹس جاری ہوتے ہی رانا ثناء اللہ پر مشتمل برگیڈ دھواں دھار زبان کے تیر برسانے شروع کردیں گے
منگل 13 جون 2017 23:19
(جاری ہے)
اسی حوالہ سے میاں شہباز شریف سے جان بوجھ کر انکے بھائی وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے خلاف ایک بیان دلوایا ،جس پر قومی اسمبلی سمیت سندھ اور کے پی کے میںبھی بہت شور شرابا ہوا۔
معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ کو انکے بیٹے حمزہ شہباز نے منع بھی کیا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت وفاق کے خطرات پنجاب بھیجے جارہے ہیں لہذااس سے محتاط کام لینا ہوگا،کہیں ایسا نہ ہوکہ اگلے الیکشن میں پنجاب سمیت ملک بھر میں صرف مریم نواز اور انکل نواز کا نام ہی رہ جائے ،سیاست کے لیے پنجاب کا جو گرائونڈ شہباز کی پچ تسلیم کی جاتی ہے یہ ہاتھ سے چلی جانے کا اندیشہ ہے ۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بھی دبے الفاظ میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کو خاموش رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔جاتی عمرہ میں ایک اجلاس میں وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے کہا کہ جے آئی ٹی کو جس انداز سے پنجاب سے ہینڈل کیا جاسکتا ہے وہ وفاق میں مشکل ہے ،ذرئع کے مطابق وزیراعلی نے اپنے بھائی وزیراعظم میاں نواز شریف کی بات پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی پنجابی جی جی برگیڈ رانا ثناء اللہ کی سرپرستی میں تشکیل دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے ایس ای سی پی سے 45کمپنیوں کا ریکارڈطلب کیا ہے جس میں زیادہ تر میاںشہباز شریف کی کمپنیاںہیںاور ان گمنام کمپنیوںکے نام اربوں روپے قرض بھی لیا جاچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے حدیبیہ پیپر ملز کا بھی شہباز شریف ایک اہم پلر ہے ،بے نامی رقم باہر بھیجنے میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے علاوہ میاں شہباز شریف بھی انتہائی اہم گواہ بن سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملکمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.