وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ںکے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 13 جون 2017 21:30

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی ..
لاہور ( این این آئی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :