غزوہ بدر میں مٹھی بھر مسلمانوں نے کئی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دوچار کیا ،سید منور حسن
مسلمان معرکہ بدر جیسی ایمانی قوت پیدا کریں تو پوری دنیا میں ایک بار پھر اسلام کا بول بالا ہو سکتا ہے،گلشن معمار میں دعوت ِ افطار سے خطاب
پیر 12 جون 2017 23:07
(جاری ہے)
دعوت افطار میں معروف اسکالر اسد اللہ ابراھیم نے رمضان کیسے گزاریں کے موضوع پر درس قرآن دیا۔اس موقع پرامیر جماعت اسلامی گلشن معمار زون رضوان شاہ ناظم علاقہ گلشن معمار عاطف اللہ والا،محمد فصیح صدیقی دیگر مقامی ذمہ داران، بھی موجود تھے ۔
سید منورحسن نے کہا کہ آج خون مسلم ارزاں نظر آتا ہے شام ،فلسطین اور کشمیر میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے،مغرب اسلام کے خلاف شیطانی ہتھکنڈوں سے آج امت مسلمہ کو منتشر کر نا چاہتا ہے ۔طاغوتی قوتیں اسلام دشمن پالیسی’’ لڑاؤ اور حکومت کرو‘‘پر عمل پیرا ہیں اور مسلم اتحادکو پارہ پارہ کرنے کے درپے ہیں ۔ ناعاقبت اندیش مسلم حکمران باطل قوتوں کا آلہء کار بنتے جارہے ہیں،اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے۔ مسلم حکمران ہوش کے ناخن لیں،مسلم امہ کواپنی بقاء کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرمسلمان معرکہ بدر جیسی ہمت اور ایمانی قوت کے ساتھ باطل قوتوںکے خلاف برسر پیکار ہوگئے تو وہ دن دور نہیںجب پوری دنیا میں ان شا اللہ ایک بار پھر اسلام کا بول بالا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.