وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب کے دورہ پر جدہ پہنچ گئے

پیر 12 جون 2017 21:31

وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر ..
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف خلیجی ممالک کے مابین پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں سعودی عرب کے دورہ پر پیر کو یہاں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سینئر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔