ڈیر ہ اسماعیل خان ،کوڑ پل کے قریب ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

پیر 12 جون 2017 20:31

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2017ء) کوڑ پل کے قریب ٹریفک کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹ عیسیٰ خان گائوں کا رہائشی فضل الرحمن موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کوڑ پل کے قریب ٹریکٹر ٹینکی اسکو ٹکر ماردی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا اور موٹر سائیکل کا بھی نقصان ہوا۔