تیزرفتابس کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

پیر 12 جون 2017 17:52

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2017ء) تیزرفتابس کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد کا رہائشی 42سالہ اعزاز احمد گزشتہ روز تھانہ سٹی کے علاقہ لاری اڈا کے قریب سڑک عبور کرنے لگاتواس کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتار بس نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں اعزاز احمد شدیدزخمی ہوگیا، اعزاز احمد کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال لایاگیاجہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس تا حال مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :