گوجرہ،پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں

پیر 12 جون 2017 16:55

گوجرہ،پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں
گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2017ء) پی ٹی اے نے پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کر دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بھارت کی آفیشل ڈومین کی حامل ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے جس کے بعد ان سے ختم ہونے والی ڈومین کی حامل ویب سائٹس (مثلاًwww.india.gov.inیاwww.goidirectory.nic.inوغیرہ)پاکستان میں بلاک ہونے کے باعث کھلنا بند ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

جس کی وجہ مختلف تجارتی ،تعلیمی ،سماجی حلقوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :