سوئی گیس کے کم پریشر کے خلاف دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر مسترد
پیر 12 جون 2017 16:43
(جاری ہے)
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے وکیل عمر شریف نے عدالت کو آگاہ کیا کہ سردیوں کے موسم میں کم پریشر کی شکایات تھیں مگر موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گیس کی کمی پوری ہو چکی ہے جس کی وجہ سے کم پریشر کی شکایت میں کوئی صداقت نہیں۔
انہوں نے استدعا کی کہ عدالت درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کرے۔درخواست گزار وکیل کے عدالت پیش نہ ہونے پر عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گھروں کو گیس کا کم پریشر سپلائی کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو کھانا پکانے اور گیس سے متعلقہ دیگر ضروریات کی تکمیل میں مشکلات کا سامنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.