سعودی عرب ، تارکین وطن کی کمائی پر یکم جولائی سے 100 ریال ماہانہ ٹیکس عائد ہوگا
پیر 12 جون 2017 15:17
(جاری ہے)
سعودی نئے ٹیکس قوانین کے تحت ایسے سعودی تجارتی ادارے جہاں مقامی افراد کے مقابلے غیر ملکی کارکنوں کی تعداد زیادہ ہو گی وہ حکومت کو فی تارک وطن کارکن 400 ریال ماہانہ ٹیکس دیں گی جو 2019 تک 600 ریال اور 2020 تک 800ریال کر دیا جائے گا لیکن اگر کمپنی میں مقامی کارکنوں کی تعداد تارکین وطن سے زیادہ ہے تو یہ ٹیکس100 ریال فی غیر ملکی کارکن ہو گا۔
نئے قانون کے تحت تارک وطن کے بچے بھی ٹیکس نیٹ کی زد میں آئیں گے ایسے تارک وطن کارکن جو اپنے خاندان سعودی عرب میں رکھتے ہیں کو 300 روپے ماہانہ ٹیکس دینا ہو گا۔تاہم ان ٹیکسز کا اطلاق ڈرائیورز اور صفائی کا کام کرنے والوں نہیں ہوگا۔اس ٹیکس کی زد میں ایسی کمپنیاں آئیں گی جہاں بڑی تعداد میں غیر ملکی کام کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.