مسلم لیگ ن کی حکو مت نے جب اقتدا ر سنبھا لاتو ملک قر ضے میں ڈو با ہو ا تھا، شاہد خاقان عباسی

الحمدا للہ آج قر ضے ادا کر نے کے با وجو د بھی ملکی معیشت میں اضا فہ ہو ا ہے،اربو ں روپو ں کے تر قیا تی کا م کر وا ئے ہیں جو سب کے سا منے میں ہیں، وزیر پٹرولیم

اتوار 11 جون 2017 22:01

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2017ء) )مسلم لیگ ن کی حکو مت نے جب اقتدا ر سنبھا لاتو ملک قر ضے میں ڈو با ہو ا تھا الحمدا للہ آج قر ضے ادا کر نے کے با وجو د بھی ملکی معیشت میں اضا فہ ہو ا ہے حلقہ این اے پچا س میں اربو ں روپو ں کے تر قیا تی کا م کر وا ئے ہیں جو سب کے سا منے میں ہیں آج یو سی ہو تھلہ کے گا ئو ں کنیسر ستیا ں اور پٹیا ریا ں کیلئے سو ئی گیس فرا ہم کاکر نے کا اعلا ن کر تا ہو ں جس پر پو نے چا ر کرو ڑ رو پے لا گت آئے گی اور یو سی ہو تھلہ کے مختلف گا ئو ں کیلئے وا ٹر سپلا ئی لگا نے کا بھی اعلا ن کر تا ہو ں ان خیا لات کا اظہا ر وفا قی وز یر پیٹرو لیم شا ہد خا قا ن عبا سی نے اسد ستی اور دیگر کی دعو ت پر گیلا نیہ میرج ہا ل میں ایک افطا ر ی ڈنر سے خطا ب کر تے انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے پو رے ملک میں خو شخا لی لا ئی ہے اور آئیندہ آنے وا لے الیکشن میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر یگی ہم نے عوا م سے کیئے وعدے پو رے کیئے بلکہ صحت تعلیم کے شعبو ں پر بھی خصو صی تو جہ دیکر بہتر ی لا ئی اس مو قع پر وفا قی وز یر پیٹرو لیم کے معا ون خصو صی حا فظ عثما ن عبا سی ،چیر مین میو نسپل کمیٹی کہو ٹہ را جہ ظہو ر اکبر ، چیر مین یو نین کو نسل نڑ ھ بلا ل یا مین ستی ،چیر مین یو سی دو بیر ن خو رد را جہ ظفر اقبا ل بگہا روی ،چیر مین یو نین کو نسل ہو تھلہ را جہ عا مر مظہر ،چیر مین یو سی کھڈ یو ٹ سجا د حسین ستی ،صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن تحصیل کہو ٹہ را جہ فیصل نز یر ایڈو کیٹ ،ممتا ز مسلم لیگی رہنما ء حا جی را جہ ابرا ر ،ڈو یژ نل نا ئب صد ر یو تھ ونگ را جہ طا رق عظیم ،صد ر یو تھ ونگ یو سی ہو تھلہ شا ہد حا مد ،طا رق ستی ، چیر مین یو سی پنجا ڑما سٹرظہو ر عبا سی ،چیر مین یوسی مٹو ر را جہ اشتیا ق ،کو نسلر قا ضی اخلا ق احمد ،ممتا ز مسلم لیگی رہنما ء شیخ خا لد محمو د ،کو نسلر قا ضی عبد القیو م ،کو نسلر را جہ فیصل عزیز ،سا بقہ کو نسلر و فر زند ملک چن مر حو م سیا سی و سما جی شخصیت ملک قمر اعوا ن ،سیکر ٹر ی را جہ بشیر احمد ،قد یر عبا سی ،کو نسلر نا ئب صد ر یو تھ ونگ را جہ افتخا ر ،وا حد ستی ،یا مین ستی اور دیگر نے شر کت آخر میں یو سی ہو تھلہ کے وا ئس چیر مین اسد ستی اور دیگر نے وفا قی وز یر پیٹرو لیم شا ہد خا قا ن عبا سی ،حا فظ عثما ن عبا سی اور چیر مین یو سی نڑ ھ بلا ل یا مین ستی کا شکرا یہ ادا کیا انہو ں نے یو سی ہو تھلہ کو گیس فرا ہمی اور وا ٹر سپلا ئی میں دن را ت کا وشیں کیں افطا ری کے بعد تما م مہما نو ں کو بہتر ین کھا نے سے توا ضع کی گئی ۔