پتوکی, ساجوال کی نہر سے پچاس سالہ شخص کی لاش ملی

پو لیس لاش کو قبضہ مین لیکر کا روائی شروع کر دی

اتوار 11 جون 2017 18:50

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2017ء) نو احی علاقے ساجوال کی نہر سے گزشتہ روز پچاس سالہ شخص کی نعش پڑ ی تھی کہ اہل دیہہ کے مکینو ں نے جب پو لیس کو اطلاع دی تو سب انسپکٹر محمد اقبال نے نعش کو قبضے میں لیکر بتا یا کہ کہ بیس دن پر انی معلوم ہو تی ہے اور قر یبی علاقو ں میں شور و غوغا اور شناخت کے لئے اطلاع کر دی گئی ہے جلد ور ثا کے بار ے میں بھی معلوم ہو جائیگا محمد اقبال نے چو ہدری تنو یر ،محمود گھمن ،نو ید شیخ ،ہمایو ں رشید ،شیخ عبید اللہ کو بتا یا کہ لاش کا پو سٹ مار ٹم کروا لیا گیا ہے اور اگر اسکے ور ثا نہ ملے تو اسے لاوارث قرار دیکر سپر د خاک کر دیا جائیگا مکمل رپور ٹ آنے کے بعد معلوم ہو گا کہ یہ قتل تھا یا خود کشی دوسری طر ف پولیس نے ابتدائی کاروائی کر لی