صومالیہ ، خودکش دھماکے سے ہلاکتوں کی تعدادمیں اضافہ،چھ خواتین سمیت مزید 21افرادچل بسے

اتوار 11 جون 2017 13:00

موغادیشو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2017ء) صومالیہ کے علاقے پًنٹ لینڈ میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد تقریبا ساٹھ ہو گئی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق الشباب کے ایک حملے میں اڑتیس ہلاکتوں کا ذکر کیا گیا تھا۔ یہ تعداد بڑھ کر انسٹھ کر دی گئی۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں چھ خواتین بھی شامل ہیں۔ صومالیہ میں شریعت کے نفاذ کے لیے فعال القاعدہ سے وابستہ شدت پسند گروہ الشباب اس طرح کے حملے پہلے بھی کرتا رہا ہے

متعلقہ عنوان :