اوتھل میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

اتوار 11 جون 2017 00:10

کوئٹہ۔10جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2017ء) اوتھل میں ایک شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو اوتھل کے علاقے شیدی محلہ شیدی میں ایک شخص عبدالغفار نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گلے میں پھندا ڈا ل کرخود کشی کرلی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :