ڈیرہ مراد جمالی میں اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ 10 جون 2017 22:56

جھل مگسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2017ء)سی آئی پولیس کو خصوصی اطلاع پر ڈیرہ مراد جمالی میں اشتہاری ملزم حسین بخش ولد لدھا خان کو گرفتار لر لیا ۔

(جاری ہے)

ملزم کئی کیسس میں مطلوب تھا ۔سی آئی انچارج احسان الحق ،اے ایس آئی منظور احمد جمالی ، کانسٹیبل شہزادہ اور محمد رفیق رند نے چھاپہ مار کر اس ملزم کو گرفتار کر لیا ۔اور اس کے متعلق مزید کارروائی کی جا رہی ہے ۔