قلات، سمندر کے قریب قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 10 جون 2017 22:56

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2017ء) قلات کے علاقے سمندر کے قریب قومی شاہراہ پر مزدا ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچہ جانبحق ہو گیا پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لیکر گاڑی کا تحویل میں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کوئٹہ جانے والی مزدا ٹر ک کی زد میں آکر کمسن بچہ محمد یعقوب شدید زخمی ہو گیا زخمی محمد یقوب کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی جانبحق ہو گیا قلات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیورعلی اصغر کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :