صوفی بزرگ و ہفت زبان شاعر سچل سرمست کے سالانہ عرس پر بہترین مقالہ نگارپروفیسر ناگپال ، بہترین شاعر عنایت بلوچ ، بہترین ورکر صلاح الدین گھمرو، بہترین راگی شازیہ ماروی دیا کو ایوارڈ یا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایوارڈ تقسیم کیئے

ہفتہ 10 جون 2017 22:25

صوفی بزرگ و ہفت زبان شاعر سچل سرمست کے سالانہ عرس پر  بہترین مقالہ نگارپروفیسر ..
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم صوفی بزرگ و ہفت زبان شاعر سچل سرمست کے سالانہ عرس کے موقع پر بہترین مقالہ نگار کا ایوارڈ پروفیسر ناگپال ، بہترین شاعر عنایت بلوچ، ، بہترین ورکر صلاح الدین گھمرو، بہترین راگی شازیہ ماروی، بہترین صوفی راگی منور ابڑو اور سید صدرالدین شاہ ، بہترین ملھ پہلوان دیدار علی جمالی، بہترین سگھڑسید ارباب علی شاہ ، لائیو اچومنٹ ایوارڈ ، اینیمل ہسبنڈری ، زراعت محکموں کے افسران کو دیے جبکہ لائیو اچومنٹ ایوارڈادیب پروفیسر الطاف اثیم ، استاد محکم الدین پنہوراور استاد موحوم غلام سرورچنہ کو دیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :