سیکورٹی خدشات کے پیش نظر غیر ملکی سفارتخانوں اور ریڈ زون سیکورٹی مزید سخت کردی گئی
ہفتہ 10 جون 2017 20:43
(جاری ہے)
امن وامان کی صورتحال کے باعث پشاو ر کے ریڈ زون میں بھی تمام اداروں کو ریڈ الرٹ رہنے کی ہدایات کی ہے۔
امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر غیر ملکی سفارتخانوں اور پشاور میں آنے والے تمام غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لئے موثر انتظامات کئے ہیں۔ غیر ملکی این جی اوز کے دفاتر کی سیکورٹی بھی سخت کی گئی ہے۔ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر حساس ترین اضلاع میں رمضان المبارک کے دوسرے اور تیسرے عشرے میں سیکورٹی ریڈ الرٹ رکھنے کی ہدایات کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.