تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی

ہفتہ 10 جون 2017 19:03

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس اچانک ملتوی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2017ء) تحریک انصاف کی مر کزی سیاستدان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اہم پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی فردوس عاشق اعوان نے شام پانچ بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنا تھی مگر بعدازں اچانک فردوس عاشق اعوان نے پر یس کانفر نس ملتوی کر دی ۔