مسلم لیگ (ن) کی حکومت وزیراعظم آزاد کشمیر کی قیادت میں ریاست میں تعلیم ،صحت گڈگورننس کے قیام کیلئے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے ‘پبلک سروس کمیشن کی تشکیل سے ریاست میں میرٹ کا عمل شروع ہوگا
مسلم لیگ (ن) باغ حلقہ شرقی باغ کے صدر سردار محمد صادق خان کی بات چیت
ہفتہ 10 جون 2017 17:24
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوںنے گزشتہ روز صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ آزاد کشمیر میں این ٹی ایس کے نفاذ سے معیار تعلیم بہتر بنایا جارہا ہے ۔اب کوئی ٹیچربھی سفارش پر بھرتی نہیں ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ این ٹی ایس کا نفاذعمل میں لاکر عام آدمی کے لیے روزگار کی فراہمی کویقینی بنایا جارہاہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سی پیک کے منصوبوں کے تحت سیاحت او ر ہاہیڈرل کے منصوبو ں پر کام شروع کررہی ہے جس کافائدہ پورے آزاد کشمیر کے عوام کو بلاخصوص باغ کے عوام کو پہنچے گا حلقہ وسطی باغ میں مشتاق منہاس کی قیادت میں تعمیروترقی کا ایک نیا دور شروع ہوچکاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.