ڈپٹی کمشنر لاہور کا با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ہفتہ 10 جون 2017 16:59

ڈپٹی کمشنر لاہور کا با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2017ء) ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سید نے با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ڈی سی لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سمیرا حمد سیدنے منڈی میں صفائی ستھرائی اور سکیورٹی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔ انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا۔ڈی سی لاہور سمیر احمد سید نے منڈی میں مختلف پھلوں اور سبزیوںکی نیلامی اپنی نگرانی میں کروائی۔

متعلقہ عنوان :