فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی گئی

ہفتہ 10 جون 2017 16:37

فردوس عاشق اعوان کی پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2017ء) تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی خاتون سیاستدان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی اہم پریس کانفرنس اچانک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

حال ہی میں پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والی فردوس عاشق اعوان نے شام پانچ بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنا تھی لیکن اسے اچانک ملتوی کر دیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :