Live Updates

ما ئنس نواز شریف فار مولا کسی صورت قا بل قبول نہیں اور نہ فارمولے کو عوام قبول کر یگی‘

سی پیک منصوبہ جس نے دشمن ممالک کی نیندیں حرام کر دیں ‘پی ٹی آئی دشمن مما لک سے مل کر عظیم منصو بے کو ثبو تاز کر نا چا ہتی ہے ‘ عمران خان منصوبے کے تحت اداروں کو حکو مت کے ساتھ لڑوا نا چا ہتے ہیں ‘اداروں کے پیچھے چھپ کر وار کر تے ہیں ‘مرد کے بچے بنو سامنے آ کر بات کر و‘ عمران خان مہران بنک لوٹنے والوں سرئے محل بیچنے والوں عزیر بلوچ اور ایان کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کا کیوں شور نہیں مچا تا وزیر مملکت بجلی پا نی عا بد شیر علی کی فیسکو ہیڈ کواٹر میں میڈ یا سے بات چیت

ہفتہ 10 جون 2017 13:44

ما ئنس نواز شریف فار مولا کسی صورت قا بل قبول نہیں اور نہ فارمولے کو ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2017ء) وفاقی وزیر مملکت بجلی پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے ما ئنس میاں نواز شریف فار مولا کسی بھی صورت قا بل قبول نہیں اور نہ ہی اس فارمولے کو عوام قبول کر ئے گی سیاسی مداری ایک مرتبہ پھر اکھٹے ہو رہے انہیں پا کستان کی ترقی قبول نہیں سی پیک منصوبہ جس نے دشمن ممالک کی نیدیں حرام کی ہو ئی ہیں پی ٹی آئی دشمن مما لک کے سا تھ مل کر اس عظیم منصو بے کو ثبو ٹاز کر نا چا ہتی ہے یہ وہ منصوبہ جس نے پا کستان قسمت بدل دینی ہے عمران خان ایک منصوبے کے تحت اداروں کو حکو مت کے ساتھ لڑوا نا چا ہتے ہیں وہ اداروں کے پیچھے چھپ کر وار کر تے ہیں مرد کے بچے بنو سا منے آ کر بات کر ئے شریف خاندان گز شتہ 40سالوں کا حساب دے رہا ہے ان کے خلاف کو ئی الزام ثا بت نہیں ہو سکا عمران خان مہران بنک لوٹنے والوں سرئے محل بیچنے والوں عزیر بلوچ اور ایان کے خلاف جے آئی ٹی بنانے کا کیوں شور نہیں مچا تے ا نکے خلاف جے آئی بنا نے کے لیے کیوں شور نہیں مچا تے شریف خاندان تحفظات کے با وجود جے آئی ٹی میں پیش ہو رہا ہے مسلم لیگ نون پاگل خان کو بھا گنے نہیں دے وہ سڑکوں پر آئیں جے آئی ٹی میں آئیں اعلی عدا لتوں میں آئیں اسمبلی میں آئیںہم وہاںانہیں جواب دیں گے پی پی پی اور پی ٹی آئی نون لیگ کے شیروں کا مقا بلہ نہیں کر سکتی وہ گز شتہ روز فیسکو ہیڈ کواٹر میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک جھو ٹا مکار اور فنکار مداری ہے جس ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم میاں نوا شریف سے استعفے کا مطا لبہ کیا وہ شروع دن سے ہی اداروں کو حکو مت سے لڑا نے کی کوشش میں ہیں جس میں بری طرح ناکا م ہو ئے انہیں پا کستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی انہوں نے کہا کہ آج پھر تما م سیاسی مداری اکھٹے ہو میاں نواز شریف کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں پی ٹی آئی چا ہتی ہے کہ کسی بھی طرح اداروں میں تصا دم ہو اور پی پی پی صرف اقتدار کے انظار میں ہے جس مین یہ دونوں کا میاب نہیں ہو سکتے عمران کان انتہا ئی بے شرم انسان ہے جو مری میں سرکاری ریسٹ ہا ئوس میں رہا ئش پذیر ہو کر حکو مت کے خلاف سا زشیں کر رہا ہے آف شور کمپنیوں مین بینظیر بھٹوکا بھی نام تھا کیا بلاول بھٹو اور زرداری کے خلاف جے آئی ٹی بنی کسی نے اسکا حساب ما نگا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جوڈیشل اکیڈ می سے تصویر کیسے لیک ہو ئی اس کا حساب بھی ہم لیں گے انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018پی پی پی اور پی ٹی آئی پا کستان سے ہمیشہ کے لیے سیا سی طور پر ختم ہو جا ئے گی ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات